English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

یلا پور : لا ری اور پک اپ ٹیمپوکے مابین تصادم،پانچ زخمی

بتا یا جا تا ہے کہ تیز رفتاری کی وجہ سے لا ری ڈرا ئیور کی گرفت سے بے قا بو ہو گئی جس کے نتیجہ میں یہ حا دثہ پیش آیا ہے ،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ لا ری ڈرا ئیور کی لا پروا ہی اس حا دثہ کا سبب بنی ،جب کہ لا ری ڈرا ئیور حا دثہ کے بعد لاری کو وہیں چھوڑ کر مو قع سے فرار ہو گیا ہے ،یلا پور پولیس نے مو قع پر پہنچ کر تمام چیزوں کا معا ئنہ کر تے ہو ئے معاملہ درج کر لیا ہے،جب کہ پولیس ڈرا ئیور کی تلاش میں ہے

مزید پڑھئے

بیٹے کی زندگی کے لئے باپ نے دی اپنی جان کی قربانی

مزید پڑھئے

متسی گندھا ٹرین میں لوٹ کی واردات

اور پھر ان کے زیورات ،نقدی اور دیگر اشیاء پر ہاتھ صاف کر تے ہو ئے فرار ہو گئے ،بتا یا جا تا ہے کہ اگست کی پانچ تاریخ کو شیٹی خاندان سے تعلق رکھنے والا جو ڑا ممبئی سے اڈپی جا نے کے لئے متسی گندھا پر سوار ہوا ،اس دوران ایک اور جو ڑا ان کے قریب آکر بیٹھ گیا ،اور با توں با توں میں ان سے دو ستی رچا تے ہو ئے ان سے ہمدردی کا اظہار کر نے لگا ،اور پھر کچھ دیر بعد ان کی طرف سے بار بار منع کر نے کے باوجودان کو سوپ پینے پر مجبور کر دیا ،جس میں کو نشہ کو گھول دیا تھا ،سوپ پیتے ہی میاں بیوی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 368 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا