English   /   Kannada   /   Nawayathi

کھانے پینے سے ہی رک جانے کانام روزہ نہیں

بعض لوگ بلکہ اکثر لوگ صرف کھانے پینے اور جائز خواہشات سے رک جانے کے عمل کو ہی روزہ سمجھتے ہیں اوروہ سارے کام کرنانہیں چھوڑتے جووہ دیگرایام میں کرتے تھے ایسے لوگ انتہائی غفلت میں ہیں ۔انہیں اپنے تصورِروزہ پرنظرثانی کرناچاہیے ۔ پورا دن بھوکا پیاسا رکھ کراور تمام جائز خواہشات سے روک کر اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کوکسی مشقت میں نہیں ڈالنا چاہتاوہ تو اپنے بندوں سے بے حد پیار کرتا ہے تو وہ بھلا کیوں انہیں مشقت میں ڈالنے لگا ۔اگرکھانے پینے سے روک دینابس یوں ہی ہوتا اس کے پس

مزید پڑھئے

رفتار کے قہر سے لہو لہان انسانیت

شراب پی کر زندگیاں تباہ کرنے والا ایک واقعہ حال ہی میں عروس البلاد ممبئی میں پیش آیا جس میں جھانوی نام کی ایک خاتون وکیل نے نشے کی حالت میں دو افراد کو ایسا کچلا کہ وہ وہیں پر موت کی بانہوں میں جاسوئے اور باقی چار افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔چونکہ یہ معاملہ سلمان خان جیسے سپر اسٹار سے جڑا ہوا نہیں تھا لہٰذا میڈیا نے بھی اسے زیادہ اہمیت نہیں دی۔واقعے کی تفصیلات اس سماج کی بے حسی کو اجاگر کرنے کے لئے کافی ہیں۔کہیں کامیابی کا جشن توکہیں موت کا سوگ نشے کی حالت میں اپنی

مزید پڑھئے

بے وطن لوگوں کا کوئی پرسان حال نہیں

خاص طور پر گزشتہ چند برسوں میں کئی ممالک جنگ کی تباہ کاریوں سے شدید طور پر متاثر رہے ،ان ممالک میں خوف و دہشت کے ساتھ ساتھ ملک کی اقتصادی حالت بے حد خراب ہونے کی وجہ سے بھی ان ممالک کے شہری ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ UNHCR (United nation high commissioner for refugee ) نے ایسے ساٹھ ممالک کا سروے کرنے کے بعد جو رپورٹ پیش کی ہے ۔ وہ بہت ہی تشویشناک ہے ۔اس رپورٹ کے مطابق 2014 ء تک جنگ اور ظلم و تشدّد اور قتل و خون کی وجہ کر تین کروڑ اسّی لاکھ افراد کو اپنے وطن سے ہجرت کرنا پڑا ہے ۔ 2014

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 369 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا