English   /   Kannada   /   Nawayathi

حضرت علی ؑ ...اوروں کی نظر سے......

چنانچہ امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے باب میں کچھ ایسا ہی دیکھنے کو ملتا ہے ۔گو کہ بہت سوں کو 14سو برس بعد بھی ان کی شخصیت حلق سے نہیں اترتی اوروہ اعتراف عظمت علی میں برملا زبان نہیں کھول پاتے، اللہ جانے یہ ان کی مجبوری یا مصلحت ،مگر آپ کی ذا ت والا صفات کے سلسلے میں جو دوسروں نے بیان دیئے ہیں ایک با حیا اور منصف مزاج طبیعت کو اکسانے کے لئے کافی ہے ۔درآنحالیکہ ان کا براہ راست علی سے ایمانی واسطہ نہیں ہے ۔ذیل میں دنیا کی غیر مسلم شخصیات کے اقوال پیش ہیں

مزید پڑھئے

لبرل ازم یا انکارِ خداوندی !

حضرت عمرؓ کا قول ہے:\"مجھے خطرہ ہے کہ وہ شخص اسلام کی کڑیاں بکھیر دے گا جس نے اسلام میں نشو و نمو پایا اور جاہلیت کو وہ نہیں پہنچانتا\"۔لہذا ضروری ہے کہ مسلمان زمان و مکاں کے حدود کی پابندیوں سے اوپر اٹھ کرصراط مستقیم پر قائم رہیں۔نیز وہ اتنی ذکاوت و مستعدی اور علم رکھتے ہوں اور محنت کرنے کے لیے تیار ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے کائنات میں جو طبعی قوتیں پیدا کی ہیں، اور زمین میں دولت و قوت کے جو چشمے اور دفینے رکھ دیئے ہیں، ان سے کام لیتے ہوئے اِن کو اسلام کے مقاصد کے لیے مفید

مزید پڑھئے

خدشات اور بھی ہیں

اس وقت ملک کی سیاست کے کم و بیش وہی حالات ہیں ۔فرق صرف اتنا ہے کہ تمام پارٹیاں کسی پارٹی کے خلاف نہیں بلکہ ایک انسان کے خلاف چناؤ لڑ رہی ہیں ۔ اس کی پارٹی گزرے زمانے کی یاد بن کر رہ گئی ہے ایک انسان کو پارٹی کے اوپر فوقیت دینے کا عمل سنگھ کے مزاج کے عین مطابق ہے ۔ سنگھ میں سر سنگھ چالک کی اچچھا (مرضی)سب سے اوپر ہوتی ہے اسے کوئی چیلینج نہیں کر سکتا ۔سردار پٹیل نے گولوالکر پر دباؤ ڈال کر زبردستی آر ایس ایس کا دستور اس وقت بنوایا تھا جب گاندھی جی کو قتل کردیا گیا تھا اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 405 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا