English   /   Kannada   /   Nawayathi

یاجوج ماجوج کا مختصر تعارف

اسلامی دور کے ابتدا میں خرز قوم کی ایک وسیع و عریض سلطنت تھی اور یہ بہت بہادر اور جنگجو قوم مانی جاتی تھی۔ اسلامی فتوحات کے ابتدائی سلسلے پر اس قوم نے یورپ کی طرف پیش قدمی پر روک لگا دی تھی۔ ؑ ۷۴۰ ء میں اس مشرک قوم نے یہودیت کو قبول کیا۔ اور یہود کے بارہ قبائل کے علاوہ تیرھویں قبیلے کے نام سے جانے گئے۔ بارویں صدی عیسوی میں روسی قبائل کے بار بار فوج کشی کے نتیجے میں یہ مشرقی یورپ کے علاقوں میں پھیل گئے ۔ پھر آگے چل کر یہ یہودیوں کے ایک فرقے بنام  اشکینازی یہودکے طور پر

مزید پڑھئے

برسات کے دن آنے والے ہیں

اور وہ بھی کچھ ایسے ہی تڑپتے ہونگے- .سائینس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے ادب و فنون لطیفہ میں پائے جانے والے تصورات کو حقیقت کا رنگ دے دیا ہے.... دل کی تڑپ کو موبائیل کے اندر یوں قید کردیا کہ محاوروں کو مجسم کردیا...اور ان میں جان ڈال دی.... دل کا بلیوں اچھلنا، دل کا بیتاب ہونا، ماہی بے آب کی طرح تڑپنا.. دل کا دھک دھک کرنا...دل سیاہ کرنا.. دل ڈانواں ڈول ہونا. .دل سے اترنا... دل صد چاک....دل بسمل...دل خستہ... دل زار...دل روشن، الغرض دل سے متعلق بے شمار محاروں کو کھلی آنکھوں سے میاں برقاصد کے

مزید پڑھئے

ہندوستان میں ہندومسلم تعلقات کی نوعیت اور اہمیت

بظاہر اس المیہ کا ظہور آزادی کے بعد ہوا لیکن بغائر دیکھا جائے تو ۱۸۵۷ء کے بعد ہندوستان میں جو حکمراں ہوئے، ان کی منصوبہ بندی کا یہ نتیجہ ہے، انہیں اندازہ ہوا کہ ہندوستان کے عوام اور حاکموں نے بلا تخصیص مذہب وملت ان کے خلاف علم بغاوت بلند کررکھا ہے، اس طرح ان کا یہ تصور باطل ثابت ہوگیاکہ ہندوستانی کسی ایک پلیٹ فارم پر جمع نہیں ہوسکتے، ساتھ ہی انہیں یہ احساس بھی ہوا کہ ہندوستان کے دو بڑے فرقے ہندو اور مسلمان باہم دست وگریباں نہ ہوئے تو ان کے لئے ملک پر حکومت کرنا محال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 403 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا