English   /   Kannada   /   Nawayathi

ریلائنس اسلام دشمنی پر کمربستہ ؟

ریلاینس کی ملکیت والے ٹی وی چینلوں نے بی جے پی کے لئے الیکشن پرچار کیوں کیا اور نریندر مودی کے حق میں ماحول کیوں تیار کیا؟ آخر مکیش امبانی نے وقف کی زمین پر کیوں قبضہ جمایا اور یتیم خانے کی جگہ پر اپنا پانچ ستارہ محل کیوں تعمیر کرایا؟ یہ وہ سوالات ہیں جنھیں نظر انداز نہیں کیا جاسکتااور ان سوالوں کا جواب ڈھونڈنا بھی ضروری ہے۔ اس وقت ملک کی سب سے مالدار کمپنی ہے ریلائنس اور سب سے دولت مند آدمی ہیں مکیش امبانی۔ خواتین میں سب سے مالدار ہیں مکیش امبانی کی بیوی ٹینا امبانی

مزید پڑھئے

مذہبی معاملات میں’دخل در نامعقولات ‘ !!

چنانچہ دنیا میں انسانوں نے تقریباً ہر اْس چیز کو خدا بنا کر اس کی پوجا کی ہے جس سے کسی بھی قسم کے فائدے کی توقع کی جاسکتی ہے یاپھر ہراس جاندار یا بے جان شئے کو خدا مان لیا گیا جس سے کسی بھی طرح چھوٹے یابڑے نقصان کا خدشہ ہو۔ بھارت میں اس صورتحال کا بخوبی مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔انسان اپنی پسند و ناپسند ، غذائی اور جسمانی ضروریات کی بنیاد پر کیا کھائے اور کیا نہ کھائے، کیا پہنے اور کیا نہ پہنے، اِسی طرح کیا پڑھے اور کیا نہ پڑھے،اور اگر عبادت و پرستش کرنا چاہے توکس کے آگے اپنا

مزید پڑھئے

قوم کا نوحہ

مگرمحترم عالم نقوی نے اپنی تحریر میں قوم سے جو توقعات وابستہ کی ہے اندیشہ ہے کہ وہ بھی خوش فہمی ہی ثابت ہوں گی۔کیونکہ وہ اس سے پہلے ایسا ہی کچھ بلکہ اس سے زیادہ اردو بک ریویو او رجناب محمد عارف اقبال کے تعلق سے بھی لکھ چکے ہیں۔اور یہ سلسلہ برسوں سے جاری ہے۔ملی گزٹ تو بہرحال(بخدا ہم ملی گزٹ کی اہمیت کم نہیں کر رہے ہیں)اپنی نوعیت کا واحد پرچہ نہیں ہے۔خود نقوی صاحب نے لکھا ہے کہ ریڈئنس جماعت اسلامی کا انگریزی ہفت روزہ ہے اور ابھی زندہ ہے ۔مسلمانوں کے اور بھی انگریزی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 395 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا