English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساری غلطی جوش، جہالت اور نافرمانی کی نکلی

27 ستمبر کو پہلا جہاز حاجیوں کو لے کر لکھنؤ آگیا جس میں جناب رضوان احمد صاحب سابق ڈی جی پولیس اُترپردیش اپنی اہلیہ محترمہ اور فرزند فرحان احمد کے ساتھ حاجی ہوکر بخیر تشریف لے آئے اور انہوں نے فرمایا کہ پرُجوش حاجیوں کی وجہ سے بھگدڑ مچی تھی۔ انہوں نے فرمایا کہ ہر ملک کے حاجیوں کو الگ الگ وقت میں کنکری مارنے کی ہدایات دی گئی تھیں۔ کچھ حاجی واپس اپنے کیمپ میں جانے کے بجائے شیطان کو کنکری مارنے کے لئے من مانے طریقہ سے چلے گئے رضوان صاحب نے بتایا کہ اس دن انتہائی شدید گرمی

مزید پڑھئے

قومِ عاد کی سرکشی اوراُسکا انجام قراٰنی اٰیات کی روشنی میں

’’وَزَادَکُمْ فِی الْخَلْقِ بَسْطَۃً ( الأعْرَافْ ) اور ’’ألَّتِیْ لَمْ یُخْلَقْ مِثْلُھَا فِی الْبِلَادِ ( ألْفَجْر : 08)’’أرض القرآن ‘‘ کے مصنف کے مطابق اس قوم نے زمین کے ایک بڑے علاقے پر تقریبا 1500سال حکومت کی قراٰن مجید میں اس قوم کو ’قوم عاد‘‘ اور تاریخ اسلام کی کتابوں میں ’’عاد أولی ‘‘ کے نام سے ذکر کیا گیاہے ۔ گویا یہ قوم اُس دور کی super powerتھی ۔حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کے بیٹے ’’سام ‘‘ کی نسل سے اس قوم کا تعلق

مزید پڑھئے

مسلمانوں کے نام ،قربان شدہ بکرے کا ای میل

عیدالاضحی سنت ابراہیمی کی یاددلاتی ہے۔ ہم بھی اللہ ورسول کے حکم کے آگے اپنا سر جھکاتے ہیں۔ آخر آپ بھی تو ہمیں سال بھر اسی دن کے لئے کھلاتے پلاتے ہیں اور موٹا کرتے ہیں۔حدیث نبوی بھی ہے ’’اپنے قربانی کے جانوروں کو موٹا تازہ کرو، کیونکہ یہ پل صراط پر تمہاری سواریاں ہیں۔‘‘ لیکن آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ گوشت کو تین حصوں میں کرنے کا حکم بھی ہے، جس میں سے ایک حصہ غریبوں اور دوسراحصہ اپنے رشتہ داروں کو بانٹنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ یقیناًآپ کے پڑوس اور علاقے میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 360 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا