:اور ہر طرح کے
بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع میں موسلادھار بارش سے عام ... بھٹکل کے چھ اسکولوں نے ایس ایس ایل سی امتحانات میں ... سپریم کورٹ آف انڈیا متعصب میڈیاکے خلاف جمعیۃعلما ... کرناٹک میں ایس ایس ایل سی نتائج کا اعلان ، 85.63 فیصد ... ٹینکر اور آٹو رکشہ کے مابین تصادم میں دو غیر ملکی ... آسام : ٹفن میں بیف لے جانے کے الزام میں اسکول کی ہ ... گیان واپی مسجد سروے رپورٹ عدالت میں داخل ،لیکن سپ ... ۱۵ سالہ مسلم لڑکے نے اپنی جان گنوادی لیکن انسانیت ...

شرط یکجہتی کی لازم ہے جماعت کے لئے
پھر خدا کی ذات کافی ہے اعانت کے لئے
فیصلہ ’’تنظیم‘‘ کا منظور ہو ہر ای ک کو
ووٹ دینا ہے ہمیں اپنا ’’عنایت‘‘ کے لئے
ہو الیکشن میں خدا کے فضل سے وہ کامیاب
چن لیا ہے قوم نے جس کو قیادت کے لئے
لاج رکھنی ہے انہیں صدیق وشمس الدین کی
قابلِ صد ناز تھے جو اس ریاست کے لئے
نازشِ قوم و وطن ، یحییٰ کا دور اقتدار
لائق تقلید ہے اہلِ سیاست کے لئے
ہو سیاست میں سدا دین و شریعت کا لحاظ
دینِ حق ہے کامیابی کی ضمانت کے لئے
کلمۂ حق کفر وباطل کے ہو ایواں میں بلند
متحد ہوں دین وایماں کی حفاظت کے لئے
عرض ہے ’’فکر وخبر‘‘ کی اہلیانِ شہر سے
ایک ہوں’’ تنظیم‘‘ کی وہ سب حمایت کے لئے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |