English   /   Kannada   /   Nawayathi

محمد صیام علی اکبرا نے’’ اُترکنڑا ضلع کے مخصوص عوام اور تجارت ‘‘ پر ڈاکٹریٹ حاصل کی

share with us

انہوں نے یہ مقالہ ڈاکٹر ایم اے لاہوری کے زیر نگرانی مکمل کرکے رانچی کے سائی ناتھ یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کی اور قوم کا نام روشن کیا ۔اس مقالے میں انہوں نے اُترکنڑا ضلع کے مخصوص ،عوام کی جانب سے کس طرح تجارت کو فروغ مل رہا ہے ، مل سکتاہے اور اس سے حکومت کو کس قسم سے فائدہ پہنچ رہا ہے اس کا تذکرہ کیا ہے ۔ ادارہ فکروخبر ان کے اس مخصوص عنوان پر حاصل کئے گئے ڈگری پر مبارکبادی پیش کرتا ہے اور اُمید ظاہر کرتا ہے کہ وہ اپنی محنت و جدوجہد سے اسی طرح تعلیم کی بلندیوں کو چھوتے رہیں گے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا