English   /   Kannada   /   Nawayathi

برادرنِ وطن میں اسلام کی دعوت’’ اہمیت و ضرورت‘‘

share with us

اور پر مغز خطاب کیااور بردرانِ وطن کے سامنے دعوت کی ضرورت پر زور دیا۔ اس موقع پر فیصلہ لیا گیا ہے کہ عنقریب اس سلسلہ میں سہ روزہ دعوتی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ ملحوظ رہے کہ اجلاس الصلاح مین روڈ پر منعقد کیا گیا تھا اور اس موقع پر جماعت اسلامی شاخ بھٹکل کے تمام اہم ذمہد اران اور عوام بھی موجود تھے۔ 


بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر چدانندا وٹارے نے کیا چوتھنی علاقے کا دورہ 

بھٹکل 21فروری (فکروخبرنیوز) آج شام قریب چار بجے بھٹکل اسسٹنت کمشنر چداننا وٹارے نے شہر کے چوتھنی علاقے کا دورہ کرتے ہوئے یہاں بنیادی مسائل کا جائزہ لیا،گذشتہ کئی دنوں سے یہاں کے عوام الگ الگ انداز میں راستہ درستگی ، ڈرینیج اور پینے کے پانی کے مسئلہ کو کر انتظامیہ سے مطالبہ کررہے تھے کہ ان مسائل کو حل کیا جائے ، اس بات کوملحوظ ررکھتے ہوئے آج کمشنر نے ان علاقوں کو دورہ کیا اور چوتھنی پل کا بھی معائنہ کرتے ہوئے عوام کو یقین دہانی کی کہ وہ عنقریب تمام مسائل کو حل کریں گے اور ان مسائل کو ضلع انتظامیہ تک پہنچائیں گے۔ اس موقع پر سرکاری کارکنان کے علاوہ مقامی لوگ بھی موجود تھے۔؛

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا