English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل : سمندر میں غرق کاشف کی نعش سمندر سے برآمد ، گیارہ بجے عمل میں آئی تدفین

share with us

بھٹکل22؍اپریل2024(فکروخبرنیوز) شہر کے مضافات میں تفریح کے لیے جانے کے دوران دو نوجوانوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کے بعد دوسر نوجوان کاشف رکن الدین کی تلاش جاری تھی اور آج علی الصبح اسے سمندر سے برآمد کرلی گئی ہے۔

صبح تک بھی کچھ لوگ جائے حادثہ (سوڈی گیدے سمندر) پر تلاشی مہم جاری رکھے تھے اور کچھ لوگ ساحل پربھی نظررکھے ہوئے تھے۔

نعش صبح برآمد کرلیے جانے کے بعد فوری طور پر سرکاری اسپتال منتقل کی گئی جہاں تمام کارروائی انجام دینے کے بعد لواحقین کے حوالے کی گئی اور قریب گیارہ بجے مسجد تنظیم نوائط کالونی میں نمازِ جنازہ کی ادائیگ کے بعد نوائط کالونی میں قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔

اللہ تعالیٰ دونوں نوجوانوں کی بال بال مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے اور اہلِ خانہ اور متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا