English   /   Kannada   /   Nawayathi

پاکستان : شدید بارشوں اور سیلاب سے 98 افراد جان بحق , بعض علاقوں میں سیلاب آنے کا خطرہ

share with us

20/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)پاکستان کے شمال مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 98 ہو گئی۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا صوبوں کو متاثر کرنے والی شدید بارشوں کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا۔

بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ بارشیں 22 اپریل تک جاری رہیں گی اور بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں اچانک سیلاب آنے کا خطرہ موجود ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا