English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکی گلوکار نے بھی اسلام قبول کرلیا

share with us

گزشتہ روز رمضان المبارک کے پہلے جمہ کو بعد نمازِ جمعہ مشہور امریکی گلوکار اور ریپر ’’لل جان‘‘ نے لاس اینجلس کی کنگ فہد مسجد میں اسلام قبول کیا۔ سوشل میڈیا پر ان کا اسلام قبول کرنے والا ویڈیو وائرل ہوا ہے نیز انہوں نے آج صبح اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اطلاع دی کہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ 

بعد میں کئے جانے والے اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ اب ’’برادر جان‘‘ کے نام سے ریپ اور نغمے بنائیں گے۔ ان کے اعلان کے بعد مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کی حوصل افزائی کی ہے۔ اس کے بعد سے ایکس پر برادر جان کا بنایا ہوا ہیش ٹیگ ’’ٹرن ڈاؤن فار اسلام‘‘ ٹرینڈ کررہا ہے۔ 

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا