English   /   Kannada   /   Nawayathi

فکروخبر موبائل ایپلیکیشن اور فکروخبر ڈیجیٹل ای لائبریری عنقریب منظر عام پر لائی جائے گی

share with us

اور ساتھ ہی فکروخبر کی اہل سنۃ ای لائبریری بھی عوام کے لیے استفادہ کے لیے پیش کردی جائے گی جس میں میں فی الحال چار ہزار سے زائد ،اُردو ،انگریزی اور عربی کتابیں اپلوڈ کی گئی ہیں، اور یہ سلسلہ چلتا رہے گا، اس کے علاوہ لائبریری میں اور بھی کئی اہم ذیلی عناوین جیسے اہم ویڈیواور آڈیو کے فیچرز پیش کئے گئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا