English   /   Kannada   /   Nawayathi

تعلقہ سطح کے کھیل مقابلوں میں اسلامیہ اینگلواردو ھائی اسکول کے طلباء کا شاندار مظاہرہ : ضلعی سطح کے لئے منتخب

share with us
islamia_anglo_urdu_haigh_school,. bhatkal, bhatkal sports, bhatkal schools,

 بھٹکل21؍ ستمبر2022(فکروخبرنیوز/عبدالحفیظ خان ندوی) گورنمنٹ ہائی سکول بیلکے میں منعقدہ دوروزہ تعلقہ سطح اسپورٹس مقابلوں میں اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول کے طلباء نے شرکت کرتے ہوئے بہترین کارکردگی پیش کرکے مقابلوں میں نمایاں مقام حاصل کرتے ہوئے اسکول وادارہ کانام روشن کیاہے

 

1۔محمدابان ابن محمد رفیع

   جیولنگ تھرو میں اول مقام

 

2۔محمد طہ ابن حضرت علی

پول والٹ میں اول مقام

 

3.فیاض احمد ابن الیاس احمد کتور

 ہیمرتھرو میں اول مقام

 ڈسکس تھرو میں اول مقام

 شاٹ پٹ میں اول مقام

 

4۔نثاراحمدابن نعمان باشاہ

 ڈسکس تھرو میں دوسرامقام 

 

5۔صادق باشاہ ابن ظہیر احمد

 ہیمرتھرو میں دوسرا مقام

 

6۔محمد ریحان ابن محمد جعفر

 پول والٹ میں دوسرا مقام

 

 گروپ گیمس

 تھرو بال میں اول مقام

نوٹ : فیاض احمد ابن الیاس احمد کتور کواتھلیٹک مقابلوں میں بہتر کارکردگی پر اسپورٹس چیمپئن سے نوازاگیا

تعلقہ لیول پرائمری سطح کھیل مقابلوں میں

محمد نبھان  ابن عبد الماجد نے  ڈسکس تھرو میں اول مقام اور شاٹ پٹ میں اول مقام حاصل کیاہے

ان تمام طلباء نے اسکول کے P.E ٹیچرس جناب راجے صاحب وجناب فاروق غنی صاحب  کی کوچنگ میں نمایاں مقام حاصل کرنے اور ادارہ کا نام روشن کرنے پر انجمن حامئی مسلمین کے صدر ،جنرل سکریٹری وبورڈ سکریٹری ،ذمہ داران و صدر مدرس جناب شبیر دفعدار ، دیگر اساتذہ نے مبارکبادی سے نوازتے ہوئے ضلعی سطح مقابلوں میں بہترین کامیابی کے لئے دعاؤں سے نوازا- 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا