:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ان چھ سو طلباء کی الگ الگ ٹیموں کا آپسی مقابلہ ہوا پھر اخیر میں مدارس اور اسکول دونوں گروپوں سے دس دس مساہمین کا انتخاب کیا گیا تھا ۔ان مساہمین کو بھی مات دیتے ہوئے رداء محتشم پہلا مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔اس کامیابی پرر داء محتشم کو تیس ہزار روپئے نقد اور ایک مومنٹو سے نوازا گیا ۔ ادارہ فکر وخبر اس معصوم بچی کی شاندار کامیابی پر مبارکبادی پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے ۔ملحوظ رہے کہ موڈرن اسکول کے افتتاح ہوئے دوہی سال مکمل ہوئے ہیں اور یہ موڈرن اسکول کے مالک بھٹکل سے تعلق رکھتے ہیں اور پورا انتظامیہ بھٹکل کے احباب سنبھالے ہوئے ہے ، جو گذرتے ایام کے ساتھ وجئے واڑہ میں اپنی شہرت کے جھنڈے گاڑ رہا ہے، دینی و اسلامی نہج پر ایک عصری اسکول کی شدت سے ضرورت محسوس کی جارہی تھی،اکابرین کے مشورے سے یہاں ایک اسکول کا قیام ایک سال پہلے حضرت مولانا عبداللہ حسنی ندوی ؒ کے ہاتھوں عمل میں لایا گیا تھا۔ یہ اسکول آسیہ ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹکر زیرِ انتظام چل رہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |