English   /   Kannada   /   Nawayathi

مولاناابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی بھٹکل (کرناٹک )کے زیراہتمام

share with us

جن میں ایک بڑی تعداد غیر مسلم طلباء کی بھی تھی اور ان میں سات ہزار تین سو سے زائد گولڈ وسلور میڈل اور سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے تھے، اسلامیات کی انگریز ی ،اردو ہندی،تامل و کنڑی زبان میں یہ نصابی کتابیں پورے ملک کے پندرہ سو سے زائد اسکولوں وکالجس میں داخلِ نصاب ہیں جہاں پڑھنے والے طلباء کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زائد ہیں ،متعلقہ سنٹروں کے ذمہ داران سے گذارش ہے کہ وہ اپنے اپنے سنٹروں میں امتحانات کی تفصیلات سے اپنے طلباء کو مطلع فرمائیں ،اسی طرح جو لوگ اپنے علاقوں میں نئے سنٹرس شروع کرنا چاہتے ہیں وہ ڈسمبر کے اواخر تک دفتر اکیڈمی مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی ،پوسٹ بکس نمبر 30 ،بھٹکل (کرناٹک ) یاموبائل : 09343410190/09620104757 رابطہ قائم کریں ۔ 

محمد افضل ندوی
ناظم امتحانات اکیڈمی

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا