English   /   Kannada   /   Nawayathi

قصائیوں کی جانب سے کھال ادھیڑنے کی اجرت میں اضافہ کی مانگ

share with us

اسی بات کو دیکھتے ہوئے تنظیم میں ایک ہنگامی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تنظیم نے اپنے سابقہ فیصلہ پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے بڑے جانور کے لیے تین ہزار روپئے ، چھوٹے جانور کے لیے دوہزار اور بکرے کے لیے تین سو روپئے کی رقم مقرر کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے مقررہ اجرت بڑے جانور کے لیے ایک ہزار ، چھوٹے جانور کے لیے آٹھ سو اور بکرے کے لیے ایک سو روپئے مقرر کیے گئے تھے ۔ اس موقع پر تنظیم کے تمام ذمہ دارو اراکین اور قصائی برداران کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔

tanzeem-meeting-with-qasai09

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا