English   /   Kannada   /   Nawayathi

نور مسجد کے بالمقابل ایک اور سڑک حادثے میں محمد صادق زخمی

share with us

اطلاع کے مطابق یہ حادثہ آج صبح پیش آیا ہے ۔ زخمی شخص کی شناخت محمد صادق شاہ بندری (48) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ، مذکورہ زخمی شخص کے گھر میں شادی کی تقریب چل رہی ہے۔ آ ج صبح وہ اپنے کاموں سے فراغت کے بعد آزاد نگر کی جانب جارہے تھے کہ نور مسجد کے سامنے نیشنل ہائی وے پر ایک ٹریکٹر سے ٹکراگئے ،پیر اور جسم کی دیگر اعضا میں شدید چوٹ پہنچنے کے پیشِ نظر بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں ابتدائی علاج کے بعد کنداپور اسپتال روانہ کردیا گیا ہے ۔

15 accident ksrtc 4

 

15 accident ksrtc 5

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا