English   /   Kannada   /   Nawayathi

توحید اسکول بیندورکے قریب پیش آیا ایک اور جان لیوا سڑک حادثہ

share with us

یہ بڑے شرور کے ساکن ہیں۔ اطلاع کے مطابق مولانا جعفر کنداپور سے بائیک پر تنہا شرور کی جانب آرہے تھے کہ ایک تیز رفتار سرکاری بس ان سے ٹکراگئی۔ زخمی مولانا جعفر کو منی پال اسپتال لے جایا جارہاتھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے ہیں۔ میت کو شرور لایا جارہا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا