English   /   Kannada   /   Nawayathi

شہر بھٹکل میں حادثات کے منڈلاتے گھٹا ٹوپ سائے

share with us

لاری جو مڑ رہی تھی، مصدق ہلارے کو شاید پیچھے سے بجلی کھمبے جو اپنی لمبائی کی وجہ سے لاری سے باہر آئے ہوئے تھے نظر نہیں آئے یا پھر تیز رفتاری کی وجہ سے بائیک پر قابو نہیں کرپائے وہ سیدھے کھمبے سے ٹکراگئے اور موقع واردات پر ہی فوت ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ قریب ساڑھے گیارہ بجے پیش آیا ہے ۔ مہلوک کی شناخت مصدق ہلارے ولدحسین ہلارے(45) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ یہ کئی سال تک مسقط میں برسرِ روزگار رہنے کے بعد اب شہر بھٹکل میں ہی کچھ اراضی کی تجارت کرررہے تھے ۔ واضح رہے کہ مصدق ہلارے کے نام سے لوگوں میں غلط فہمی پھیل گئی ہے اور مولانا مصدق ہلارے ندویؔ سمجھ بیٹھے ہیں،نام کی وضاحت اور شناخت کرلی جائے ۔ مہلوک مصدق ہلارے مسجد خالد بن ولید عرف گول مسجد کے قریب یہ قیام پذیر ہیں۔

IMG-20130411-WA0000

 

DSC 0235

DSC 0270

DSC 0243

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا