English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمس اسکول بھٹکل: دسویں جماعت کے فارغین کو نویں جماعت کے طلباء نے الوداع کہا

share with us

اس تقریب کی صدارت جناب قادر میراں پٹیل ۃنائب صدر ادارہ تربیتِ اخوان نے سنبھالی جب کہ اس نشست میں بحیثیت مہمانِ خصوصی مولانا ضیاء الرحمٰن ندوی (صدر ایس آئی اوبھٹکل یونٹ ) شرکت فرما تھے۔ اس موقع پر فارغین طلباء اور اساتذہ نے اپنے اپنے تاثرات پیش کئے۔ ظہرانہ کا انتظام کیا گیا تھا۔

DSC03738

 

DSC03794

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا