English   /   Kannada   /   Nawayathi

کورونا وائرس کی نئی قسم؟ : منگلورو اور کاسرگوڈ کے درمیان دوڑنے والی بسوں کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر نے کیا بڑا اعلان

share with us

 منگلورو 29 نومبر 2021 (فکروخبرنیوز/ذرائع) کرناٹک میں اومیکرون وائرس کے خبروں کے درمیان میں منگلورو کے ڈپٹی کمشنر نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کرناٹک سے کیرلا آنے والوں کے لیے بڑی راحت دی ہے۔

جنوبی کنیرا - کیرالہ کی سرحدوں پر مسافروں کی سخت اسکریننگ کے ذریعے کووِڈ کی تیسری لہر کو ٹالنے کے لیے شروع کیا گیا ہے، جنوبی کنیرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر کے وی راجندر نے کہا ہے کہ کاسرگوڈ اور منگلورو کے درمیان حال ہی میں دوبارہ شروع کی گئی بس خدمات جاری رہیں گی۔.

انہوں نے کہا کہ فی الحال دونوں ریاستوں کے درمیان بس خدمات معمول کے مطابق ہوں گی۔ لیکن بس میں سوار ہونے سے پہلے تمام مسافروں کے پاس RT-PCR ٹیسٹ کی رپورٹ منفی ہونی چاہیے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا