English   /   Kannada   /   Nawayathi

اب ایک اور بی جے پی حکمراں ریاست کے وزیر اعلی کی کرسی خطرے میں

share with us

:15ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع)تریویندر، تیرتھ، سونوال، یدی یورپا اور روپانی کے بعد کیا اب ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کی کرسی خطرے میں ہے؟ کیا بی جے پی کا ’مشن سی ایم بدلو‘ نے ہماچل کا رخ کر لیا ہے؟ یہ سوال اس لیے پیدا ہوا ہے کیونکہ دہلی سے ہماچل پہنچتے ہی بی جے پی صدر جے پی نڈّا نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر کو دہلی طلب کیا ہے۔ اس سے سیاسی گلیاروں میں طرح طرح کی باتیں شروع ہو گئی ہیں۔ بحث یہ شروع ہو گئی ہے کہ کیا اب ٹھاکر کی کرسی پر خطرہ منڈلا رہا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا