:اور ہر طرح کے
نیتن یاھو قوم کے سامنے جھوٹ بول رہے ہیں، غزہ جنگ م ... اس ناول کے لکھنے پر اسرائیلی جیلوں میں 20 سال سے قی ... ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہم کسی امریکی دباؤ کے سامنے نہیں ... کیا اسرائیلی وزیر اعظم کے ہوش ٹھکانے لگ جائیں گے ؟ ... بھٹکل : حنیف آباد کراس پر کچرہ کے ڈھیرکی صفائی کے ... بنگلورو میں ریکارڈ توڑ گرمی ، عام دنوں کے مقابلہ م ... دنیا کا سب سے بڑا ٹرمینل کہاں بننے جا رہاہے؟ جانیے ... ہمیں فلسطینیوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کی ضرورت ...

محمد سراج کے ذریعہ پیش کیے گئے ’کھیل جذبہ‘ کی تعریف انٹرنیٹ پر خوب ہو رہی ہے۔ ٹوئٹر استعمال کرنے والے ایک صارف نے لکھا ہے کہ ’’محمد سراج نے شاندار کام کیا، انھوں نے رن کی فکر نہیں کی اور بلّا چھوڑ کر فوراً بھاگ کر گرین کو دیکھا۔ انھوں نے بہترین کھیل جذبہ دکھایا۔‘‘
واضح رہے کہ محمد سراج کے والد محمد غوث کا گزشتہ 20 نومبر کو ہی انتقال ہوا ہے اور وہ اپنے والد کی آخری رسومات میں بھی شامل نہیں ہو سکے کیونکہ وہ آسٹریلیا میں تھے۔ محمد غوث کی عمر 53 سال تھی اور وہ پھیپھڑے کے مرض میں مبتلا تھے۔ کافی دنوں سے ان کا اسپتال میں علاج چل رہا تھا۔ سراج کو اپنے والد کے انتقال کی خبر اس وقت ملی تھی جب وہ پریکٹس کر کے ہوٹل لوٹ رہے تھے۔ اس وقت وہ آسٹریلیا میں 15 دن کے کوارنٹائن میں بھی تھے جس کے سبب وہ ہندوستان فوری طور پر نہیں پہنچ سکتے تھے۔ بعد ازاں انھوں نے ہندوستانی ٹیم کو اپنی خدمات دینے کے مقصد سے وطن واپسی کا ارادہ ترک کر دیا، جس کی بی سی سی آئی صدر سورو گنگولی سمیت کئی کرکٹ ہستیوں نے تعریف کی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |