:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

مولانا سمعان ندوی نے مہمان کا تعارف کرتے ہوئے پروگرام کی غرض و غایت پر روشنی ڈالی اور ادارہ ادب اطفال کا تعارف کیا اور مولانا نے کہا کہ پھول صرف ایک رسالہ نہیں ہے بلکہ ایک تحریک ہے اور اسی کے تحت نئی نسل کو کتابوں سے قریب کرنے کے لیے جدید ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے بچوں کو قریب کرنا ہے اور کہا کہ اس دور میں بچوں کو مائل کرنے کے لیے اسلامی طرز پر اچھی چیزیں پیش کرنا چاہیے اور اعلی سے اعلی چیزوں سے کام لینا ہے اور اس کے لیے بہترین نعتیں اور نظمیں کہکشاں کے پلیٹ فارم سے پیش کی جارہی ہیں اور بہت کم مدت میں بچوں میں اس نے ایک نام پیدا کیا ہے ۔
پھول کے مدیر مولانا عبداللہ دامداابو نے فطرت صاحب کے حوالہ سے کہا کہ وہ ہمیشہ یہ کہا کرتے تھے کہ یہ نا قدروں کی بستی ہے۔ اس تعلق سے میں کہتا ہوں کہ آج علما نے فطرت صاحب کی قدر و منزلت کو سمجھتے ہوئے ان ہی کے نام اس لائبریری کو منسوب کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ضرورت ہے کہ بچوں کے لیے ایسی کتابیں شائع کریں جس سے بچے مائل ہوجائیں اور کہا کہ یہ ابھی آغاز ہے اس طرح کے بہت سی چیزیں منظر عام پر آنی باقی ہیں۔
مولانا ایوب صاحب کی دعا پر مجلس اپنے اختتام کو پہنچی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |