English   /   Kannada   /   Nawayathi

کورونا بحران : جی ڈی پی کے ایک فیصد سے بھی کم خرچ کر رہی ہے مودی حکومت

share with us

:18 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)کورونا وبا کو لے کر مودی حکومت کے ذریعہ معاشی پیکیج جاری کیے جانے کے بعد کانگریس لیڈر اور سابق وزیر مالیات پی چدمبرم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پریس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت جو خرچ کر رہی ہے وہ جی ڈی پی کے 1 فیصد سے بھی کم ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ”پی ایم مودی نے کہا تھا کہ 20 لاکھ کروڑ روپے کا پیکیج آئے گا، لیکن پانچ حصوں میں جو معاشی پیکیج کے بارے میں وزیر مالیات نے جانکاری دی اس سے یہ صاف ہو گیا ہے کہ یہ صرف ایک جملہ تھا۔“

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا