English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیل میں کرونا کے 25 نئے کیسزکی تصدیق

share with us

تل ایبب : 07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی ریاست کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کروناکے مزید 25 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار 314 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا کی وبا کی وجہ سے اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد 238 ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں کرونا کے 10 ہزار 527 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 62 اسرائیلی کروناکی بیماری سے صحت یاب ہوئے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا کے 90 مریضوں کی حالت خطرے میں ہے جن میں سے 70 کو وینٹی لیٹر پررکھا گیا ہے۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا