English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترک تعاون و رابطہ ایجنسی کی جانب سے فلسطینی عوام کو راشن کی امداد

share with us

انقرہ:  05 مئی 2020 (فکروخبرنیوز/ذرائع)ترک تعاون و رابطی ایجنسی  نے ماہِ صیام میں خوردنی اشیا کی امداد کے دائرہ عمل میں دریائے اردن کے مغربی کنارے پر مقیم تین ہزار احتیاج مند کنبوں میں راشن پیکیٹ تقسیم کیے ۔

تیکا کے فلسطین کوآرڈینیٹر فیق چیتن قایا  نے انادولو ایجنسی کو بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں  میں مقیم ساڑھے سات ہزار فلسطینی کنبوں کو امدادی  پیکیٹ فراہم کیے جائینگے جبکہ ہمارا ہدف 40 ہزار کنبے ہیں۔

فلسطینی اوقاف کے نائب صدر جمال قاسم نے ترکی کی فسلطینی عوام  کے لیے امداد کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ راشن مالی و معنوی اعتبار سے بڑے قیمتی ہیں۔ ترک بھائیوں کا تعاو ن ہمیں ہمیشہ سے ہی حاصل رہا  ہے۔  انہوں نے صدرِ ترکی سمیت تمام تر ترک عوام کا دلی طور پر شکریہ ادا کیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا