English   /   Kannada   /   Nawayathi

ايران ميں مساجد کھولنے کا اعلان

share with us

تہران:03مئی 2020(فکروخبر/ذرائع )ايرانی صدر حسن روحانی نے ملک ميں مساجد کھولنے کا اعلان کيا ہے۔ ٹيلی وژن پر نشر کردہ اپنے خطاب ميں روحانی نے کہا کہ چار مئی سے ايران کے بيشتر صوبوں ميں مساجد کھول دی جائيں گی تاہم وائرس سے بچنے کے ليے انہوں نے احتياطی تدابير اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے پر بھی زور ديا۔ ايرانی صدر کے بقول اسلام ميں اپنی حفاظت کرنا لازم ہے جبکہ با جماعت نماز پر صرف زور ديا گيا ہے۔ انہوں نے مزيد بتايا کہ حکومت سولہ مئی سے اسکول کھولنے پر بھی غور کر رہی ہے۔ ايران ميں نئے کورونا وائرس کے متاثرين کی تعداد 96,440 جبکہ اس سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6,150 ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا