English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترکی کی امدادی مہم جاری

share with us

انقرہ30 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ترکی  نے دنیا بھر  کے چاروں گوشوں تک  امداد پہنچانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

ترک کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی (TIKA) نے بنگلہ دیش کے کاکس بازار کے قریب مختلف کیمپوں میں مقیم اراکان مسلمانوں کو 5000 امدادی پیکیج تقسیم کیے ہیں،جبکہ تیونس کے جنوب میں واقع قصرین اور گفسا صوبوں میں ضرورت مند 700 خاندانوں کو خوراک کی امداد فراہم کی ہے

اطلاع کے مطابق بنگلہ دیش کے  ان   پیکیجز میں حفاظتی ماسک ، صابن ، شیمپو ، ڈٹرجنٹ ، ٹوتھ پیسٹ جیسے ذاتی صفائی کا سامان موجود ہے۔

جبکہ تیونس بھیجے گئے پیکیجز میں آٹا ، چینی ، تیل ، مکروانی،  چنے، ٹماٹر پیسٹ ،  سوجی  اور  دیگر غذائی  اشیاء موجود ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا