English   /   Kannada   /   Nawayathi

کورونا وائرس :ترکی میں ایک دن میں مزید 115 افراد جاں بحق

share with us

: 16اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ترکی میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد  اہک ہزار 518 ہو گئی ہے۔

گزشتہ  چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 115  افراد کی ہلاکت کے بعد  مجموعی طور پر کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 518 ہو گئی ہے۔

اسی دوران     34 ہزار 80  نئے ٹیسٹ کیے گئے جن میں 4 ہزار  281  افراد میں کورونا وائرس موجود ہونے کا پتہ چلایا گیا ہے۔
علاوہ ازیں آج صحت یاب ہو کر اسپتالوں سے فارغ ہونے والوں کی تعداد 875  ہے اور مجموعی طور پر اس وقت تک  5 ہزار  674 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔   

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا