English   /   Kannada   /   Nawayathi

حوثی باغیوں نے اتحادی قوتوں کا جاسوس ڈرون مار گرایا

share with us

یمن میں حوثی باغیوں نے  سعودی زیر قیادت  اتحادی فوج    کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا ۔ حوثیوں کےزیر کنٹرول المصیرہ ٹی وی کے مطابق ،اتحادی قوتوں کا یہ ڈرون طیارہ  الفازہ  کے  علاقے میں  مار گرایا گیا ۔

 سعودی زیر قیادت اتحادی فوج   یا یمنی حکومت نے اس بارے میں کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا