English   /   Kannada   /   Nawayathi

غزہ کے مظاہرین پر جان بوجھ کر فائرنگ

share with us

غزہ :09 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)قابض اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے  غزہ کی سرحد پر احتجاجی مظاہرے کرنے والے فلسطینی مظاہرین کو جان بوجھ کر ہلاک اور زخمی کرنے کا اعتراف کرنے کے بعد حماس نے اسرائیلی قابض فوج پر غزہ میں مکمل جنگی جرائم کا مرتکب ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

ہارتز سیب سائٹ کی جانب سے چھپنے والی ایک رپورٹ نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی فوجی نشانچی نے غزہ کی مشرقی سرحد پر واپسی مارچ کی ریلیوں  میں شرکت کرنے والے فلسطینی مظاہرین  پر جان بوجھ کر فائرنگ کی۔

ایک اخباری بیان میں حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیلی فوج کے خلاف قانونی کاروائی ہونے چاہیے۔

ترجمان نے کہا کہ اسطرح کے اعترافات اسرائیلی فوج اور انکے سربراہوں کی وحشیانہ اور مجرمانہ ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا