English   /   Kannada   /   Nawayathi

سوڈان: وزیر اعظم عبداللہ حمدوک پر قاتلانہ حملہ

share with us

:09 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں وزیر اعظم عبداللہ حمدوک پر بم سے قاتلانہ حملہ کیا گیا جس سے وہ زخمی ہوئے بغیر محفوظ رہے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق وزیر اعظم حمدوک  کے کانوائے کوبیر پُل سے گزر رہا تھا جب بم سے مسلح گاڑی کو اڑا دیا گیا۔حمدوک قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے ہیں  تاہم ان کے کانوائے میں شامل بعض گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا