:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

:26/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)امریکہ کی افریقی عسکری کمان افریکوم نے بتایا ہے کہ الشباب کا سرغنہ اوراس کی اہلیہ مارے گئے ہیں جو کہ کینیا کے امریکی فوجی اڈ ے پر حملے میں ملوث تھا۔
افریکوم نے 22 فروری کو صومالیہ میں ایک فضائی حملے کے بارے میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ کینیا کے امریکی فوجی اڈے پر حملے میں ملوث الشباب کے ایک سرغنہ اور اس کی اہلیہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
واضح رہےکہ الشباب دہشتگرد تنظیم نے 5 جنوری کو امریکی فوجی اڈے پر حملہ کیا تھا جس میں 2 شہریوں اور1 فوجی سمیت امریکی وزارت دفاع کے 3 ملازم ہلاک ہو گئے تھے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |