English   /   Kannada   /   Nawayathi

ننکانہ صاحب گرودوارہ میں تشدد کی دھمکی دینے والے شخص کو پولس نے کیا گرفتار

share with us

:06جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)پاکستان کے ننکانہ صاحب گرودوارہ میں تشدد کی دھمکی دینے والے شخص کو پولس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شخص کا نام عمران چشتی ہے۔ عمران چشتی ننکانہ صاحب میں رہنے والے سکھوں کو تشدد کی دھمکی دے رہا تھا۔ واضح رہے کہ ہندوستان نے ننکانہ صاحب گرودوارہ پر گزشتہ دنوں ہوئے تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی تھی۔ ہندوستانی وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ پاکستان میں اقلیتوں پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے والے شخص کو پاکستان حکومت فوراً گرفتار کرے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا