English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسلاميه اینگلو اردوھائی اسکول میں سالانہ اسپورٹس کاانعقاد

share with us

بھٹکل 10دسمبر2019(فکروخبرنیوزاسلامیه اینگلواردوھائی اسکول میں سالانہ اسپورٹس (اسپورٹس ڈے) منعقد هوئے افتتاحی تقریب کاآغاز محمداشرف ابن عبدالوھاب شیخ کی تلاوت کلام پاک سے ھوا کلمات استقبالیہ کے بعد مہمان خصوصی کاتعارف و گل پوشی کی گئی مہمان خصوصی نے پرچم کشائی کی اور  اسپورٹس کپتان محمد توفیق  نے کھلاڑیوں سے ایمانداری اور سچائی اور کھیل میں شفا فیت کا حلف لیا جس کے بعد اسکول لیڈر فیض ابن مظہر کی قیادت میں مارچ پاسٹ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر مھمان خصوصی  ایم آر منجی (بی،او،بھٹکل)نے طلباء سے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ انسان کواسکی سوچ اور لگن آگے بڑھاتی ھے اور کھیلوں میں کسی کا قد بڑا چھوٹا ھونے سے زیادہ اسکے اندر کاجوش وجذبہ آگے بڑھاتاھیانہوں نے طلباء سے کہا کہ اس طرح کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ دیگر میدان میں آگے بڑھیں اور کہا کہ ہمارے لئے خوشی کی بات ھے کہ بھٹکل کا پرتیبھاکارنجی میں ریاستی سطح پر دوسرا مقام حاصل ھوا ھے اور کھیلوں کے نتائج بھی عنقریب آنے والے ھیں اسی میں بھی بہتر نتائج کی امید ھے اور کہاکہ انجمن اسکی اپنی خاصیت ھے اسکی انتظامیہ اساتذہ سب اپنے لگن سے کام کر رہے ہیں اور ادارہ کوترقی کی طرف گامزن ہیں آپ بھی بہتر نتائج سے اسکو مزیدترقی دیں.شکریہ کے ساتھ افتتاحی نشست اختتام کو پہنچی اسکی صدارت جناعبدالرحمن باشاہ پہلوان(رکن انتظامی انجمن حامئی مسلمین،بھٹکل) نے کی اور نظامت کے فرائض عبدالحفیظ ندوی نے انجام دئے اسکے بعد طلباکے مابین الگ الگ کھیلوں کے مقابلے شروع ھوئے اورآخر میں اساتذہ کے مابین بھی کھیل ھوا

رپورٹ : مولوی عبدالحفیظ خان ندوی

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا