:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

قاہرہ:14نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)صوبے البحیرہ میں تیل کی پائپ لائن میں آگ لگنے کے باعث 6 افراد ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے صوبے البحیرہ میں تیل کی پائپ لائن میں آتشزدگی کے نتیجے میں 6 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوگئے، سرکاری ترجمان برائے وزارت صحت کے مطابق تقریباً 20 کے قریب زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، حکومت کی جانب سے زخمیوں کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
دوسری جانب مصری حکام کا کہنا ہے کہ پائپ لائن میں لیکیج تیل چوری کرنے کی وجہ سے ہوا اور اسی وجہ سے آگ بھی لگی تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |