English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی شام میں بارودی سرنگوں کا تربیتی مرکز برآمد

share with us

11/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)ترک مسلح افواج نے ، شام میں چشمہ امن  کاروائی   کے علاقے تل ابیض میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی/PKK  سے تعلق رکھنے والے بارودی سرنگوں کے تربیتی مرکز اور  ان کے گوادم کو برآمد کیا ہے۔

وزارت دفاع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اعلان کیا  ہے کہ"ترک مسلح افواج  کے کمانڈوز نے تل ابیض کے جنوب میں واقع شراق راک گاوں میں تلاشی کے دوران تعین کردہ  تربیتی  مرکز اور گودام  میں موجود  اسلحہ اور عسکری سازو سامان   کو تباہ کر دیا ہے۔ "

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا