English   /   Kannada   /   Nawayathi

راشن میں دئیے جارہے چاول غیر قانونی طو رپر منتقل کیے جانے کے دوران سواری سمیت ایک شخص گرفتار 

share with us

بھٹکل 03/ نومبر 2019(فکروخبر نیوز)  حکومت کی جانب سے راشن کے طورپر دئیے جارہے چاول غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو محکمہئ اغذیہ کے اہلکاروں کی جانب سے حراست میں لینے کا واقعہ پیش آئی ہے۔ پولیس نے ٹاٹا ایس کو بھی ضبط کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیرالی کے بعض علاقوں سے راشن میں دئیے جارہے حکومتی چاول منتقل کیے جانے کے دوران شرالی چیک پوسٹ میں ٹاٹا ایس کو روک کر اس کی تلاشی لی گئی جس کے دوران 6.39کوئنٹل چاول افسران نے ضبط کرلیا ہے۔ محکمہئ اغذیہ کے افسر پروین کا کہنا ہے کہ انہو ں نے معاملہ کی جانکاری تحصیلدار کو دے دی ہے جو اس پورے معاملہ کی گہرائی سے جانچ کریں گے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا