English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل مسلم جماعت منطقہئ شرقیہ کی نومنتخب انتظامیہ تشکیل، ووٹنگ کے ذریعہ کل 27ممبروں کا انتخاب عمل میں آیا 

share with us

بھٹکل 02/ نومبر 2019(فکروخبر نیوز)  بھٹکل مسلم جماعت منطقہئ شرقیہ دمام کی نئی انتظامیہ کی تشکیل کے لیے 27ممبران کا انتخاب عمل میں آیا جس کے لیے 31اکتوبر کو ووٹنگ کی گئی۔ الیکشن کمشنر نعیم ائیکیری صاحب نے امیدواروں کی حتمی فہرست کا اعلان کیا جس میں کل امیدوار 49تھے جن میں سے 27کا انتخاب کیا جانا تھا۔ سبکدوش انتظامیہ میں سے پانچ ممبران کا انتخاب عمل میں آچکا تھا جن میں مولانا تنویر جوشیدی ندوی، جناب ائیکری محمد نعیم صاحب، جناب سید ہشام برماور، جناب ارشد کاڈلی صاحب اور جناب طیب موٹیا صاحب تھے۔ 
31اکتوبر کو ہوئی پولنگ میں سب سے زیادہ ووٹ جناب قاضیا محمد یونس نے حاصل کی جنہو ں نے 344ووٹ حاصل کرتے ہوئے اول مقام حاصل کیا۔ دوسرے نمبر 310ووٹوں کے ساتھ محی الدین ارشاد صدیقہ رہے۔

 

ادارہ فکروخبر جملہ انتظامیہ اراکین کو مبارکبادی پیش کرتا ہے۔ 
 

آئندہ میعاد کے لیے بتیس ممبران کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔ 

مولانا تنویر جوشیدی ندوی 

 جناب ائیکری محمد نعیم صاحب 

 جناب سید ہشام برماور 

 جناب ارشد کاڈلی صاحب 

 جناب طیب موٹیا صاحب

جناب قاضیا یونس صاحب 

جناب صدیقہ ارشاد صاحب 

جناب ائیکری اقبال صاحب 

جناب موٹیا مولوی فیاض صاحب 

جناب کولا جاوید صاحب 

جناب صدیقہ الیاس صاحب 

جناب رکن الدین احمد طاہر صاحب 

جناب شاہ بندری عیسی صاحب 

جناب گوائی مولوی عون صاحب 

جناب میگون شعور صاحب 

جناب صدیقہ رئیس صاحب 

جناب گولٹے عبدالقادر باشاہ صاحب 

جناب محتشم مختار صاحب 

جناب ائیکری محمد جلیل صاحب 

جناب جاکٹی محمد سرفراز صاحب 

جناب شاہ بندری پٹیل فاروق صاحب 

 جناب پیر زادے سید فاروق صاحب 

جناب پٹیل عبدالرحمن صاحب 

جناب کولا عبدالحمید صاحب 

جناب مولوی جواد صاحب 

جناب حافظ عبدالباسط صاحب 

جناب جوشیدی محمد الطاف صاحب 

جناب کیپا اسماعیل صاحب 

جناب رکن الدین مزمل صاحب 

جناب ائیکری ناضح صاحب 

جناب گوائی محمد نصیف صاحب 

جناب پٹیل محمد ثاقب صاحب 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا