:اور ہر طرح کے
سنگھو بارڈر پر پکڑے گئے نوجوان نے بدلا بیان ، کسان ... جموں کشمیر: فورجی انٹرنیٹ خدمات پر لگی پابندی میں ... آسام میں سی اے اے مخالف نکالی گئی مشعل ریلی پر پو ... جانچ ایجنسیوں کی جانبدارانہ کارروائی جمہوریت کےل ... آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد گرفتارکئے گئے کئی اف ... عمر خالد معاملہ : میڈیا ٹرائل سے بے قصور ہو نے کے ا ... سنگھو بارڈر پر پکڑا گیا شخص : کسان رہنماوں کو مارن ... بنگال اسمبلی انتخابات : الیکشن کمیشن نے کہا کسی بھ ...

بنگلور:05اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ریاست میں سیلاب متاثرین کے لئے مرکزی حکومت کی طرف سے ۱۲۰۰ کروڑ روپیوں کی امداد کا بالآخر ۲ ماہ کے ٹال مٹول کےبعد منظورکر دی گئی ، مرکزی حکومت نے کرناٹ کو این ڈی آر ایف کے ذریعہ یہ امداد مہیا کرانے کا اعلان کیا ، اس سے قبل امداد مہیانہ کروائے جانے کا معاملہ دن بدن ایک بڑا سیاسی مسئلہ بن چکا تھا م، اس معاملہ پر حکومت کے خلاف اپوزیشن کی نکتہ یچنی کے ساتھ ساتھ اب بی جے پی کے داخلی حلقوں میں بھی ہلچل مچی ہوئی ہے ، سیلاب متاثرین کی امداد کے سلسلہ میں وزیر اعلی یڈی یورپا کا تازہ بیان کہ ریاست کا خزانہ خالی ہو چکا ہے ، اس صورتحال کو اور بھی بگاڑ نے کا سبب بنا ہے ،جبکہ سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے رقم جاری کرنے میں مرکزی حکومت کی تاخیر کے خلاف سابق مرکزی وزیر ار بیجاپور کے رکن اسمبلی بسونا گوڈا پاڑل یتبنال کا بیان بی جے پی قیادت پر اس قدر ناگوار گزرا کہ ان پر تادیبی کارروائی کرنے کے لئے وجہ بتاو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے ،
جہاں وزیر اعلی یڈی یورپا نےیہ اعتراف ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد کے لئے جب تک مرکزی حکومت کی طر ف سے امداد جاری نہیں کی جاتی ،ان کی امداد ممکن نہیں ، کینکہ ریاست کا خزانہ خالی ہوچکا ہے ، دوسری طرف ریاستی وزیر مالگزری آر اشو ک نے ایڈی یورپا نے سئلاب کے متاثرین کی مدد کےمعاملہ میں مرکزی حکومت نے لاپرواہی کا جو رویہ اپنا ہے اس پر اپنی ناراضی کا اظہار کیا وزیر اعلی کے اس بیان کی ان کے فرزند بی وائی وجیندرا نے بھی تصدیق کی ہے اور کہا کہ ریاست کاخزانہ خالی ہو چکا ہے ، موجودہ رقم سے ریاست مین سیلاب متاثرین کی امدادتو دور کی بات روز مرہ کے سرکاری امور چلانا بھی مشکل ہو سکتا ہے ، وزیر اعلی کا یہ بیان ریاست کی اپوزیشن جماعتوں کانگریس اور جے ڈی ایس کے لئے ایک بہت بڑا ہتھیار ثابت ہوا ہے ،کیونکہ اسی کو بنیاد پبنا کر جہاں وہ وزیر اعلی یڈی یورپا کی صاف گوئی کے لئے ان کی ستائش کر رہے ہیں تو دوسری طرف مرکزی حکومت سے متاثرین کے لئے امداد حاصل کرنےمیں ناکامی پر انہیں نشانہ بھی بنا رہی ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |