English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان، پولنگ اسٹیشن میں بم دھماکہ، 14 افراد زخمی 

share with us


کابل:28/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) افغانستان میں بم دھماکہ کے نتیجے میں چودہ افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ دھماکہ صوبہ قندھار کے ضلعی پولنگ اسٹیشن میں ہوا جس کے نتیجے میں چودہ افراد زخمی ہو گئے۔ ایک حکومتی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا