English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہانگ کانگ ميں برطانوی قونصل خانے کے باہر احتجاج

share with us

ہانگ کانگ ميں مظاہرين نے آج بروز اتوار برطانوی قونصل خانے کے سامنے احتجاج کيا اور مطالبہ کيا کہ اپنی سابق کالونی ميں جمہوری اقدار کی بقا کے ليے لندن حکومت زيادہ فعال کردار ادا کرے۔ مظاہرين کا مطالبہ ہے کہ بيجنگ حکومت پر دباؤ بڑھايا جائے۔ ہانگ کانگ ميں جمہوريت نواز مظاہرين کئی ہفتوں سے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہيں۔ ايک متنازعہ بل پر شروع ہونے والا احتجاج جمہويت کے ليے باقاعدہ ايک تحريک کی شکل اختيار کر چکا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا