English   /   Kannada   /   Nawayathi

 افغانستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 17جنگجو ہلاک،متعدد زخمی 

share with us


 کابل:31اگست2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں  سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوںمیں کم از کم سترہ جنگجو ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  صوبہ قندوز میں طالبان  کے تین مختلفحملوں کے بعدسیکیورٹی فورس نے جوابی کارروائیاں کیں جس کے دوران جھڑپوں میں  سترہ طالبان  ہلاک جبکہ  بیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ جھڑپوں کے باعث  گزشتہ روز  متاثرہ علاقوں  میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا