:اور ہر طرح کے
تلنگانہ میں پھر سے امت شاہ نے الاپا جہاد کا راگ ... دو سابق ججوں ، اور سینئر صحافیوں نے وزیراعظم مودی ... حج ۲۰۲۴ء: دہلی سے حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب ک ... مسلمانوں کو لیوان ریلیشن شپ کے دعوے کا حق نہیں ، ا ... گجرات میں فرضی ووٹنگ کے الزام میں بی جے پی کے دو ک ... بی جے پی کے پروگرام میں ٹوپی پہنے ہوئے افراد آخر ... بھٹکل مسلم خلیج کونسل کا یو پی سی کے موضوع پر طلبہ ... لوک سبھا انتخابات کے درمیان بی جے پی کو بڑا جھٹکا ...

نئی دہلی :23اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع ) مشرقی اترپردیش کے مرزا پور ضلع کے ایک سرکاری اسکول میں پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے تقریباً 100 طلبا کو مڈ دے میل میں روٹی اور نمک کھلا یا جارہا ہے ۔ اس معاملے کا ایک ویڈ یو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔
دینک بھاسکر کی ایک رپورٹ کے مطابق،ایجوکیشن افسر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اس معاملے کا ویڈیو وائرل ہو ا ہے جس میں یہاں کے طلبا کو مڈ دے میل کے تحت صرف نمک اور روٹیاں دی گئیں جو ضابطے کی خلاف ورزی ہے۔ اس لیے معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے فوراً جانچ کرائی گئی جس میں اس ویڈیو کی تصدیق کی گئی ۔
خبررساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق،اس معاملے کو ضلع مجسٹریٹ نے ٹیچر اور سپر وائزر کی لاپرواہی بتایا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں ٹیچر کو سسپینڈ کر دیا گیا ہے وہیں سپر وائزر سے جواب مانگا گیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ سرکاری اسکولوں میں بچوں کو اچھا کھانا دینے کے لیے مرکزی حکومت نے مڈڈے میل اسکیم شروع کی تھی ۔ اتر پردیش مڈ ڈے میل اتھارٹی ریاست میں اس کی دیکھ ریکھ کا کام کرتی ہے ، اس کی ویب سائٹ پر مڈ ڈے میل مینو بھی دیا گیا ہے ۔ مینو میں دال ،چاول ، روٹی اور سبزی درج ہے ۔ میل چارٹ کے مطابق خاص دنوں میں پھل اور دودھ بھی دیا جانا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |