:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

کولمبو:18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سرلی لنکا کے صدر متھیرا پالا سری سینانے 21 اپریل ایسٹر کے روز ہونے والے دہشتگرد حملے کے مجرمان کو پھانسی دینے کی تجویز پیش کی ہے۔
مقامی نیوز پورٹ ڈیلی مرر کے مطابق سری سینا نے کہا ہےکہ مجرمان کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں جو کہ انہیں سزائے موت دلوانے کےلیے کافی ہیں۔
صدر نے کہا کہ پھانسی کی سزا ایک صاف ستھرے اور جرائم سے پاک معاشرے کےلیے سبق آموز ہو سکتی ہے ، ملکی قوانین کے تحت سزائے موت ،دہشتگردی ،اقدام قتل اور بغاوت جیسے جرائم کے خلاف دی جاتی ہے جسے اگر روکا گیا تو یہ مجرموں کی ہمت بڑھانے میں مدد دے گی ۔
یاد رہے کہ سری لنکا میں اس سال 21 اپریل کو ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر حملوں کے نتیجے میں 290 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو گئے تھے جس کی ذمے داری داعش نے قبول کی تھی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |