:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

کمروں میں دھواں بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے موت واقع ہوئی،محکمہ سول ڈیفنس
ریاض:13جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی سے 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ سول ڈیفنس کے محکمہ کے مطابق یہ واقعہ ریاض کے ایک علاقے میں پیش آیا جب رات کے وقت ایک تین منزلہ رہائشی عمارت کی دوسری منزل میں واقع اپارٹمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث اپارٹمنٹ میں موجود افراد کمروں میں ہی محصور ہو کر رہ گئے۔آگ کی شدت کے باعث بے پناہ دْھواں اکٹھا ہونے سے اپارٹمنٹ میں موجود پانچوں افراد دم گھْٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ یہ تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ سول ڈیفنس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر فائر بریگیڈ کا عملہ اور طبی امداد کا عملہ موقع پر روانہ کر دیا گیا۔ ان تمام افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ پولیس کی جانب سے اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ابھی تک آتش زدگی کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔ تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث یہ افسوس ناک واقعہ رْونما ہوا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |