English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر حوثیوں کا پھر حملہ، نو افراد زخمی

share with us


حملے میں حوثیوں نے ڈرونز کا استعمال کیا یا میزائل داغا، سعودی حکام نے تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا،رپورٹ


صنعاء۔:02جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔حملے میں حوثیوں نے ڈرونز کا استعمال کیا یا میزائل داغا،اس حوالے سے سعودی حکام نے تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ حملے میں 9 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 8 سعودی جبکہ ایک بھارتی شہری شامل ہے۔حملے میں حوثیوں نے ڈرونز کا استعمال کیا یا میزائل داغا،اس حوالے سے سعودی حکام نے تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا