English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان، فوجی چوکی پر طالبان کا حملہ، 24 سکیورٹی اہلکار ہلاک، 9 زخمی 

share with us

کابل:29جون2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں ایک فوجی چوکی پر طالبان کے تباہکن حملے کے نتیجے میں 24 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ بغلان کے ضلع ناہرائن میں اچانک طالبان کے ایک گروپ نے فوجی چوکی پر دھاوا بول دیا اس موقع پر سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی جھڑپوں میں 24 سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 9  زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا۔ جھڑپوں میں کسی جنگجو کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا